شورکوٹ(محمدزاہدسروہی)شورکوٹ آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج تنویراکبرصاحب ایڈمن سجاد قاسم صاحب نے شورکوٹ عدالت کا دورہ کیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر سیدالیاس شاہ سینٸرسول جج جناب تصدق حیات جوڈیشل مجسٹریٹ سمع اللہ صاحب سول جج خالد سہیل صاحب مہر منیر سول ناظر عرفان عباس ناٸب کورٹ اور تمام جوڈیشری اہلکاروں نے بھرپور استقبال کیا جنہوں نے پرانے ونٸے ریکارڈروم کا معاٸنہ کیا اور سینٸر کونسل چوہدری محمد مختار جٹ مہر سعید لدھیانہ چوہدری جمیل سروہی چوہدری شریف ثاقب سے ملاقات

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے وہ حادثے کا شکار ہو گئی۔تاہم پائلٹ نے مہارت سے جہاز کو ائیرپورٹ پر اتار لیا۔جہاز میں موجود تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔