عراق میں باپ نے 22 سالہ یوٹیوبر بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشیدکیخلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پرکارروائی سے روک دیا۔
اوکاڑہ پولیس کو پتنگ بازوں کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت جاری۔
پرویز مشرف کی میت کی پاکستانی روانگی تاخیر کا شکار۔ یاد رہے کہ میت پاکستان لانے والا خصوصی طیارےکے سہ پہر کو پاکستان روانگی کا امکان ہے
پاکستانیوں کو فلموں میں ہمیشہ خودکش بمبار یا دہشتگرد دکھایا جاتا ہے۔جمائما