343

شورکوٹ محمدزاہد سروہی کمالیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسند کی شادی کرنے پر سگے بھائی نے شادی شدہ بہن فائر مار کر قتل کر دی ۔ sdpo کمالیہ ظفر اقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ نے موقع پر پنہچ کر قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بناتے ھوئے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا سماجی تنظیموں کا پولیس کو خراج تحسین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمالیہ(تحصیل رپورٹر) SDPOکمالیہ ظفراقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ کی بر وقت کاروائی نے قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بنادی اور قاتل کو آلہ سمیت موقع واردات سے گرفتار کر کے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے Thq ھسپتال کمالیہ منتقل کر دیا ھے ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام تین بجے کے قریب کمالیہ کے محلہ مدینہ آباد نزد درس غوثیہ کے قریب

شورکوٹ محمدزاہد سروہی کمالیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسند کی شادی کرنے پر سگے بھائی نے شادی شدہ بہن فائر مار کر قتل کر دی ۔ sdpo کمالیہ ظفر اقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ نے موقع پر پنہچ کر قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بناتے ھوئے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا سماجی تنظیموں کا پولیس کو خراج تحسین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمالیہ(تحصیل رپورٹر) SDPOکمالیہ ظفراقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ کی بر وقت کاروائی نے قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بنادی اور قاتل کو آلہ سمیت موقع واردات سے گرفتار کر کے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے Thq ھسپتال کمالیہ منتقل کر دیا ھے ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام تین بجے کے قریب کمالیہ کے محلہ مدینہ آباد نزد درس غوثیہ کے قریب رھائیش پزیر کمبوہ فیملی کی 28 سالہ مافعہ نامی لڑکی نے گھر سے بھاگ کر شان عباس کھوکھر نامی لڑکے سے بھاگ کر شادی کر لی جس کا اس کے بھائی علی رضاکو شدید رنج تھا آج موقع پا کر علی رضا نے پہلے تو اپنی شادی شدہ بہن کو پسٹل سے فائر مارا بعد میں چھریوں یکے بعد دیگرے وار کرکر کے موقع پر ھی موت کے گھاٹ اتار دیا جونہی اس وقوعہ بارے پولیس کو علم ھوا توSDpo کمالیہ ظفر اقبال ڈوگر اور sho سٹی انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ پولیس کی بھاری نفری لے کر موقع پر پہنچے اور قاتل علی رضا کو فرار ھونے سے قبل ھی آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا اور لاش کو قبضے میں لے کر برائے پوسٹ مارٹم ٹی ایچ کیو ھسپتال کمالیہ منتقل کر دیا ھے ۔ کمالیہ کی سماجی تنظیموں نے پولیس کی بروقت کاروائی کو سراھا ھے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں