0

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی خوشاب کا اجلاس ڈ ی سی کمپلیکس کے کانفر نس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے کی۔ اجلاس میں ڈی پی او تو قیر

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی خوشاب کا اجلاس ڈ ی سی کمپلیکس کے کانفر نس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے کی۔ اجلاس میں ڈی پی او تو قیر محمد نعیم، اے ڈی سی (آر) امیر تیمور،اسسٹنٹ کمشنر اعجازاحمد ملک،ڈی ایس پی جاوید سرور،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اٹا رنی شیخ محمد ابوبکر، ایس این اے اسرار احمد،پرایسکیو یشن ودیگر محکموں کے افسران کے علاوہ اورسیز پاکستانیز کے نمائندگان،شکا یات دہندہ اورجواب دہندہ موجود تھے۔اجلاس میں نسرین بی بی سکنہ خوشاب،ساجد حسین سکنہ خوشاب،عطیہ راناسکنہ خوشاب اور شفقت رضاسکنہ تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب وغیرہ کے کیسوں پر غور وخو ض کیا گیا اور ان پر ضروری احکامات صادر کئے گئے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں