0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی زیر صدارت ایک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ برائے ڈرائیوران منعقد ہوئی۔ جس میں ضلع ہذا کی تمام پٹرولنگ پوسٹس سے ڈرائیوران نے شرکت

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی زیر صدارت ایک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ برائے ڈرائیوران منعقد ہوئی۔ جس میں ضلع ہذا کی تمام پٹرولنگ پوسٹس سے ڈرائیوران نے شرکت کی۔ ڈی ایس پی پیٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا نے ڈرائیورز کو ہدایت کی کہ ضلع کی تمام پٹرولنگ پوسٹس کو نئی گاڑیاں ایشو کی گئی ہیں تو ان کو احتیاط سے ڈرائیو کریں اور ان کی حفاظت اور صفائی کو یقینی بنائے رکھیں۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں