0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)2 اپریل بچوں کی کتب کا عالمی دن ہے بچوں کے لیے اصلاحی دینی کتب لکھنے والے معروف مزہبی سکالر اور بچوں کے پہلے سپر ہیرو جی بواے

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)2 اپریل بچوں کی کتب کا عالمی دن ہے بچوں کے لیے اصلاحی دینی کتب لکھنے والے معروف مزہبی سکالر اور بچوں کے پہلے سپر ہیرو جی بواے لکھنے والے معروف لکھاری کو اس دن پر سلام اور خراج تحسین جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ریجنل یونین آف جرنلسٹ آج کے دن پاکستان بھر میں بچوں کی کتب لکھنے والوں انکی خدمات اور کتب بینی کے حوالے سے کئی گئی کاوشوں کو سلام پیش کرتی ہیں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ٹیچر ملک اکرم علوی۔ٹیچر محمد علی اطہر۔ٹیچر رشید احمد اطہر وہاڈی۔ٹیچر طاہر سعید۔چوہدری سہیل صفدر۔ٹیچر ملک بلال۔ٹیچر محمد جمیل عباسی۔پرنسپل لیاقت علی۔ٹیچر عامر صاحب غلام۔نبی ازاد۔ارشد پرویز۔راو سیم۔۔میڈیم ثمرین۔میڈیم شازیہ میڈیم عشرت یعقوب سمیت دیگر اساتذہ نے کہا ہے کہ ۔اپنے بچوں میں کتب بینی کا شوق پیدا کرنے کے لئے بچوں کے لکھاریوں کی کتب خریدیں اور اپنے بچوں کو گفٹ کریں کتابوں سے دوستی اور کتب بینی کی عادت انسان کو کمال کی طرف لے جاتی ہے آئیے کتب بینی کو فروغ دینے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں