0

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) عبدالجبار اے ایس آئی کا بہتجا محمد آصف نزیر پٹرولنگ پولیس کا بھائی محمد یامین شہزاد مقامی صحافی عوامی جرنلسٹ کا بھتیجا راشد نزیر دوران ڈیوٹی شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ فقروالی۔کی

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) عبدالجبار اے ایس آئی کا بہتجا محمد آصف نزیر پٹرولنگ پولیس کا بھائی محمد یامین شہزاد مقامی صحافی عوامی جرنلسٹ کا بھتیجا راشد نزیر دوران ڈیوٹی شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ فقروالی۔کی حدود میں ٹریفک پولیس کا اہلکار راشد نزیر اپنی ڈیوٹی سرانجا دیتے ہو شہید ہو گیا
ہارون آباد کی جانب سے آتے ہوئے 22 ویلر ٹرالہ کو روکنے کا اشارہ کیا مگر ڈرائیور لاپرواہی اور تیز رفتاری کی وجہ ٹرالہ راشد نزیر کے اوپر چڑھا دیا جس کی وجہ راشد نزیر رولر ہسپتال منتقل کیا گیا زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہاولپور وکٹوریہ ریفر کیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے راستے میں ہی شہید ہو گے
شہید کی وفات پر سٹی پریس کلب ہارون آباد کے تمام ممبران نے گہرے دکھ کا اظہار کیاہے اور شہیدکے لئے درجات بلندی کی دعا کی ہے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں