0

چور چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا۔ لیہ پولیس نے اعتکاف میں بیٹھے مبینہ چور کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔

چور چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا۔
لیہ پولیس نے اعتکاف میں بیٹھے مبینہ چور کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔
لیہ :ایس ایچ او تھانہ فتح پور دانش علی کی انوکھی کاروائی !!

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کی چک نمبر 106 ایم ایل کی جامع مسجد میں کاروائی

لیہ:چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف پر موجود چور گرفتار،مال مسروقہ برآمد۔پولیس

لیہ:ملزم بلاول نے ساتھی کے ہمراہ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان سے چوری کی۔پولیس

لیہ:ملزمان نے عبدالغفور نامی درزی کی دکان کے تالے توڑ کر 12 سوٹ چوری کئے۔پولیس

لیہ:ملزم بلاول چوری کے بعد اعتکاف پر بیٹھ گیا جس کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔پولیس

لیہ:ملزم کو مسجد سے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا، چوری شدہ 12 سوٹ بھی برآمد۔پولیس

لیہ:ملزم کے ساتھی شاہ زیب کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں