0

*شوبز سٹار سونیا حسین کی سالگرہ کی تقریب، شوبز ستارو ں سمیت نمایاں شخصیات کی شرکت*

*شوبز سٹار سونیا حسین کی سالگرہ کی تقریب، شوبز ستارو ں سمیت نمایاں شخصیات کی شرکت*

*کراچی ( )* پا کستان شوبز کی سپر سٹار سونیا حسین کی سالگر ہ کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کی شرکت ۔ سونیا حسین 15 جولائی 1996 کو پیدا ہوئیں۔ہار جیولری کے ڈائمنڈ سٹڈز اور سٹیو میڈن کے وضع دار جوتوں کے ساتھ شوبز سٹا ر کا میک اپ نبیلہ نے کیا تھا۔پنڈال کو طلسماتی دلکش طر یقے سے سجایاگیا تھا ۔معروف ڈیزائنر سائرہ نور کے خوبصورت نیلے رنگ کے لباس میں ملبوس سونیا نے تقریب کا آغاز شاندار کیک کاٹنے سے کیا ۔ سالگرہ کی تقریب شو بز ستارو ں سے بھری ہو ئی تھی،تقریب میں اقراء عزیز، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، عائشہ عمر، یاسر حسین، احد رضا میر، اشنا شاہ، طارق امین، شعیب ملک، سچل افضل، مومل شیخ، شازیہ وجاہت، وجاہت رؤف، سعدیہ خان ، ژالے سرحدی، منشا پاشا، زویا ناصر، سعدیہ خان، ثروت گیلانی، راؤ علی خان، خاقان شاہنواز، یشمہ گل، رمشا خان، عدنان صدیقی، وسیم بادامی، کھوجی، عمران اشرف سمیت قریبی د وستوں ،رشتہ داروں نے شرکت کی ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں