0

جھنگ()ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدرعلی خان نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور سیلابی علاقوں کے فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا۔انہوں نے کیمپس پر مویشیوں کے لئے ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا اور تمام تر ادویات کو وافر مقدار میں موجود رکھنے کی تاکید کی۔انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثرین سے قریبی رابطہ رکھا جائے اور ان کے مویشیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کمی نہیں رہنی چاہیے۔

۔۔۔///۔۔۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں