11

میلسی( بیو رو چیف محمدعامر حسین قریشی )نسرین،انم،شازیہ،مختیاراں مائی ،حق نواز،الطاف اور اللہ دتہ نے سٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڑمیلسی کواپنابیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ میلسی شہرکی تقریبادس لاکھ سے زائدآبادی کیلئے شہرمیں تین یوٹیلیٹی اسٹورز ہیں جن پرہفتہ میں ایک دفعہ 10کلوآٹے کے تھیلے فی سٹورکے حساب سے 60تھیلے آتے ہیں اتنی بڑی

میلسی( بیو رو چیف محمدعامر حسین قریشی )نسرین،انم،شازیہ،مختیاراں مائی ،حق نواز،الطاف اور اللہ دتہ نے سٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڑمیلسی کواپنابیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ میلسی شہرکی تقریبادس لاکھ سے زائدآبادی کیلئے شہرمیں تین یوٹیلیٹی اسٹورز ہیں جن پرہفتہ میں ایک دفعہ 10کلوآٹے کے تھیلے فی سٹورکے حساب سے 60تھیلے آتے ہیں اتنی بڑی آبادی کیلئے 180تھیلے ہفتہ میں آتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم مزدوراورتازہ دیہاڑی والے لوگ ہیں پورہ ہفتہ ہم یوٹیلیٹی اسٹوروں پر ضرورت اشیاء خریدکرتے رہتے ہیں جس روزآٹاآتاہے تواسٹوروں کے انچارج ہمیں اس روز بھی مجبورکرتے ہیں کہ اگرآٹے کاتھیلالیناہے تودوہزارکی دوسری اشیاء خریدکرناپڑے گی ورنہ آٹانہیں ملے گااس بارے ایک یوٹیلیٹی اسٹورانچارج سے رابطہ کیاتواس نے بتایا کہ جوسٹورانچارج ذیادہ اشیاء فروخت کرتاہے اسکی اتنی ویئر ہاؤس میں اتنی گڈ ویل بنتی ہے شہریوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیاہے کہ آٹے کے ساتھ دوسری اشیاء کی خریداری کیلئے پابندی بندکی جائے اورسٹورانچارج اپنے جاننے والوں کودو دو تین تین تھلیوں سے بھی نوازتے ہیں جوکہ ہم غریبوں کے ساتھ سراسرذیادتی ہے خفیہ نگرانی کرکے انکے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں