634

سوزاک اور لیکوریا کیا ہیں

سوزاک کیا ہے۔ (جنسی بیماریاں)
یہ انفکشن مَردوں اور عورتوں کو ایک بیکٹیریا کے ذریعے ہوتا ہے۔ یہ انفکشن پیشاب کی نالی، مقعد، آنکھوں یا گلے کو متاثر کرسکتا ہے۔ عورتوں میں سوزاک بچّہ دانی کے مُنہ، بچّہ دانی یا نَلوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
یہ انفکشن کس طرح لگتا ہے؟
ایک متاثر ہ فرد کی منی، فُر ج یا بچّہ دانی کے مُنہ کی رطوبت کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں۔
اِس انفکشن کے ہونے کا کس طرح معلوم ہوتا ہے؟
مَردوں میں:
عضو تناسل سے زرد رنگ کی رطوبت خارج ہو سکتی ہے، پیشاب میں جلن یا حِسّاسیت ہو سکتی ہے، بار بار پیشاب آسکتا ہے، یا خُصّیوں میں سُوجن ہو سکتی ہے۔
عورتوں میں:
ُٖفُرج سے زرد رنگ یا خون کا اخراج ہو سکتاہے، اور پیشاب کرتے وقت درد یا جلن محسوس ہو سکتی ہے۔
اِس انفکشن کا ٹیسٹ کس طرح ہوتا ہے؟
عضو تناسل ، بچّہ دانی کے مُنہ یا گلے سے بتّی کے ذریعے نمونہ حاصل کرکے ٹیسٹ کیا جائے۔
Note :
پاکستان کے کسی بھی ایڈریس پر میڈیسن بذریعہ کوریر بھیجی جاسکتی ہیں اور رقم پیشگی وصول کی جائیگی۔
اپنے آیسے دوستوں یا رشتے داروں کو یہ پیج پڑھنے کا مشورہ ضرور دیں جو شرم کی وجہ سے جنسی مسائل نہیں سیکھ پاتے یا شرم محسوس کرتے ہیں-
[6/16, 1:05 PM] +92 304 9565711: *لیکوریا…. عورتوں کی خاص بیماری*

سیلان رحم یالیکوریا کوئی بیماری نہیں بلکہ کئی بیماریوں کابطور نتیجہ اور ساتھ ساتھ یہ کئی نئے ہونے والے انفیکشن اور بیماریوں کی وجوہات ہوسکتی ہے۔یہ خواتین کے پوشیدہ عضو سے بہنے والاسفید یاپیلے رنگ کا مادہ ہوتاہے۔اگر چہ یہ ڈسچارج جینیٹل صحت کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ہے لیکن خارج ہونے والے مادہ میں تبدیلیوں کو روکنے کے لئے طبی توجہ کی ضرورت بہرحال ہوتی ہے۔تاکہ انفیکشن سے بچاجاسکے۔اس ڈسچارج کااصل مقصد جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا اوردیگر حیاتیات کاجسم سے نکلنا ہے۔

اگر یہ ڈسچارج سفید اور بدبو کے بغیر ہوتو نارمل سی بات ہے لیکن اگر یہ گاڑھااور بدبو دار ہو تو لیکوریاہے۔لیکوریا کی عام طور پر دواقسام ہوتی ہیں۔پہلی فزیولوجیکل اور دوسری پیتھولوجیکل ۔

۱۔فزیولوجیکل لیکوریاسے مراد جسمانی عوامل جیسے جوش و خروش یاگھبراہٹ ہیں۔مثال کے طور پر لڑکیوں میں بلوغت کے دوران ہارمونل تبدیلیاں، اوویولیشن سائیکل اورکم عمری میں حمل اور سیکسشوئل ایکسائٹمنٹ وغیرہ
۲۲۔پیتھولوجیکل لیکوریا نامناسب غذا اور صحت کی خرابی کے باعث ہوتاہے۔ جینیٹل ٹریک انفیکشن بھی اسکی بڑی وجہ ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ نفسیاتی عوامل کا بھی نتیجہ ہوسکتاہے۔

لیکوریا کی علامات
اسکی علامات ہر خاتون میں مختلف ہوسکتی ہیں لیکن بعض میں ایک ساتھ کئی علامات بھی ہوسکتی ہیں۔جو مندرجہ ذیل ہیں۔
اندام نہانی سے سفید یاپیلا اوربدبودارمادہ کااخراج،پنڈلیوں اور ریڑھ کی ہڈی میں درد،پیٹ کے حصے میں بھاری پن،سستی اور کاہلی،اندام نہانی میں خارش،قبض،بار بار سردرد، عمل انہضام کے مسائل،چڑچڑاپن،آنکھوں کے نیچے جلد پر کالے پیچزعام علامات ہیں۔

وجوہات

نامناسب طرز زندگی (Vitality) اور غیر متوازن کھانے کی عادات،رحم کے نچلے گردن نما حصے کاورم، ہارمونل عدم توازن،جینیٹل زخم جو اضافی کھجلی کاسبب بنتے ہیں۔نامناسب جینیٹل ہائیجین،بیکٹیریل اورفنگل انفیکشن،بدہضمی،قبض ،خون کی کمی،ذیابیطس ،کثرت حیض،کشیدگی اور تشویش ،نوجوان لڑکیوں میں یہ حیض شروع ہونے کے ایک سال پہلے یاایک سال بعد ہوسکتا ہے۔

بہت سی خواتین ڈلیوری کے بعد اس مرض کاشکار ہوجاتی ہیں۔اسطرح کے معاملات یوٹرائن انفیکشن کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اندام نہانی میں سوزش بھی اسکاسبب بنتی ہے۔اسکے لئے فوری طور پر طبی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ دیگر بیماریوں اور انفیکشن سے بچاجاسکے۔
یہ مرض اچانک شدت اختیار نہیں کرتا۔لیکوریاخواتین کے تولیدی نظام میں ایک یاایک سے زائد اعضاء کو متاثر کرسکتاہے۔ جسم میں ٹاکسن کاجمع ہوناغیر معمولی نہیں ہے یہ خواتین میں جینیٹل نظام میں ٹاکسک حالت کی وجہ سے ہوتا ہے۔جو ناقص اور غیر متوازن غذا کے سبب ہوتاہے۔جب باڈی آرگن جیسے گردے،آنتیں اور جلد جسم سے ان ٹاکسن کو نکالنے میں ناکام ہوتی ہیں تو نتیجے کے طور پر جسم ان ٹاکسن کو اندام نہانی سے ڈسچارچ کی شکل میں خارج کرنے کی کوشش کرتاہے۔دائمی لیکوریاکی صورت میں سفید،پیلا یہاں تک کہ پیپ کے ہمراہ بھی ڈسچارج جاسکتاہے۔

گھریلوعلاج
اس مرض کی علامات کی نشاندہی ہی اس کے علاج میں پہلاقدم ہے۔ڈاکٹر اس مرض کی وجہ کے مطابق ادویات تجویز کرتے ہیں۔اسکے ساتھ ساتھ اس مرض کاگھریلوعلاج بھی محفوظ طریقے سے کیاجاسکتاہے۔ان میں سے کوئی بھی ایک طریقہ علاج جو آپ آسانی سے کرسکیں اپنائیں ۔

۱۔کیلااس مرض میں مفید ہے کیلاکھاکر دودھ میں شہد ملاکرپیئیں۔یا ایک کیلاپر چند قطرے اصلی گھی یاصندل کی لکڑی کاتیل لگاکر صبح وشام دس دن تک استعمال کرسکتی ہیں۔اگر یہ بھی مشکل ہوتو صرف دوکیلے اور تین چمچ شہد ملا کرکھالیں۔
۲۲۔بھنے ہوئے چنے،مصری یاگڑ، تھوڑاساچندیاگوندھ،اور چند دانے چھوٹی الائچی باریک پیس کر شیشے کی بوتل میں رکھ لیں اور ایک چمچ صبح اور ایک چمچ سونے سے پہلے کھالیں۔مرض کی شدت میں دو چمچ کھاسکتی ہیں۔
۳۳۔چار گلاس پانی میں دو سے تین چائے کے چمچ میتھی دانہ ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکاکرچھان کرپی لیں۔
۴۴۔را ت میں ایک گلاس پانی میں ایک چمچ ثابت دھنیا بھگودیں۔اور صبح خالی پیٹ پی لیں بہترین نتائج کے لئے ایک ہفتہ تک استعمال کریں۔ اسکے علاوہ کرین بیری کے جوس کااستعمال بھی مفید ہے۔
۵۵۔زیرہ بھون کر اگر خالی نہ کھایاجائے تو تھوڑی سی چینی ملاکر کھالیں۔
۶۶۔تلسی کے پتوں کارس اور شہد ہم وزن ملاکر صبح وشام پینے سے فائدہ ہوتاہے۔اگر شہد نہ ہو تو مصری لے سکتی ہیں۔
۷۷۔دس گرام سونٹھ ایک گلاس پانی میں ڈال کراتناپکالیں کہ ایک چوتھائی پانی رہ جائے ۔چھان کر پی لیں تین ہفتے تک استعمال کریں۔
۸۸۔سوگرام مونگ توے پر بھون کر پیس کر شیشی میں بھر کررکھ لیں۔روزانہ ایک کپ پانی میں آدھاکپ چاول بھگودیں۔پانی چھان کر ایک چمچ مونگ کاپاؤڈرحل کرکے روزانہ ایک بار پی لیں۔

آپ کیاکھاتی ہیں یہ اس مرض میں اہم ہے۔کم از کم دہی کااستعمال روزانہ کریں۔مختلف انفیکشن اور بیماریوں سے بچنے کے لئے مکمل صفائی،ہلکی ورزش کریں
[6/16, 1:06 PM] +92 304 9565711: لیکوریا مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے ، لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے۔ شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد ، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا ، ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا ، جگر کے افعال میں کمی ، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن ،نسوانی حسن میں کمی چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی ، طبیعت میں سستی اور جلدی غصہ آنا ، دل ڈوبنا وغیرہ ۔ لیکوریا کے علاج کے لئے ایک زبردست نسخہ بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے۔ جس کے ایک ہفتے کے استعمال سے ہی لیکوریا کا خاتمہ ہو جائے گا۔

لیکوریا سے نجات کے لئے ایلوویراکا حلوہ ….. ایلوویرا جیل : 250 گرام ….. سوجی : 4 کھانے کے چمچ ….. شکر : حسب ذائقہ ….. سفید تل : 4 کھانے کے چمچ ….. گھی : 4 کھانے کے چمچ

ترکیب اور طریقہ استعمال:: ایک پین میں گھی گرم کریں اور اس میں سوجی کو بھون لیں جیسے عام حلوہ پکاتے ہوئے بھونتے ہیں۔ پھر اس میں شکر، سفید تل ، گھی اور ایلوویرا جیل ڈال کر مکس کر لیں اور اسے کسی صاف برتن میں ڈال کر رکھ لیں اور روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ ایک گلاس دود ھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کے ایک ہفتے کے لگاتار استعمال سے ہی لیکوریا جیسے مرض کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ آجکل مارکیٹ میں سنگھاڑا عام دستیاب ہے۔ اس کا جتنا ہو سکے استعمال کریں۔ یہ لیکوریا کے مرض کےلئے بہت فائدہ مند پھل ہے۔ لیکوریا ہونے کی صورت میں اندام نہائی میں خارش ہوتی ہے ، کمر میں بہت درد ہوتا ہے اور پیروں میں بوجھ اور درد کی شکایت ہوتی ہے،جسمانی کمزوری محسوس ہوتی ہے ، پیشاب بار بار آتا ہے، ہاتھ اور پاؤں میں جلن ہوتی ہے، پنڈلیوں میں درد رہتا ہے اوراکثر قبض کی شکایت رہتی ہے۔مرض بڑھنے کی صورت میں فوراً کسی اچھی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

یہ خبر شیئر کریں
کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں