24

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں. کراچی کی عوام کے لٸے خوشخبری. 42 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیاہے.

کراچی :
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں.

کراچی کی عوام کے لٸے خوشخبری.

42 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیاہے.

انشاء اللہ آج ساڑھے تین بجے اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی گورنر سندھ عمران اسماعیل نقاب کشائی کر ینگے.

بسوں کی آمد کی خوشی میں ریڈ کارپٹ ویلکم جیسے انتظامات کئیے گئے ہیں.

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں