24

*ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ اسپیشل رپورٹر عبدالعزیز شیخ دعا نیوز پاکستان پبلک سٹیزن پریس کلب ٹھٹھہ* *سیف اللہ خشک کی موٹر سائیکل جو مین اسٹاپ ٹھٹھہ حماتی ماکیٹ سے چوری ہوئی تھی جس کا سی سی ٹی وی کئمیرا کا رکارڈ ایس ایچ او ٹھٹھہ کو ملنے کے باوجود بھی افسوس چوری کی ہوئی موٹر سائیکل آج تک نہ مل سکی جس کو تقریباً چالیس دن گذر چکے ہیں

*ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ اسپیشل رپورٹر عبدالعزیز شیخ دعا نیوز پاکستان پبلک سٹیزن پریس کلب ٹھٹھہ*

*سیف اللہ خشک کی موٹر سائیکل جو مین اسٹاپ ٹھٹھہ حماتی ماکیٹ سے چوری ہوئی تھی جس کا سی سی ٹی وی کئمیرا کا رکارڈ ایس ایچ او ٹھٹھہ کو ملنے کے باوجود بھی افسوس چوری کی ہوئی موٹر سائیکل آج تک نہ مل سکی جس کو تقریباً چالیس دن گذر چکے ہیں اس نوجوان سف اللہ خشک کی ایس ایس پی ٹھٹھہ صاحب سے اپیل ہے کہ فوری طور نوٹیس لیں اور مجھے میری چوری کی ہوئی موٹر سائیکل دلائی جائے ۔*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں