9

14 ستمبر 2021 چنیوٹ۔ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ غزالہ کنول کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ چنیوٹ۔ پھلوں وسبزیوں کی بولی کے عمل کی نگرانی۔

14 ستمبر 2021

چنیوٹ۔ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ غزالہ کنول کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔

چنیوٹ۔ پھلوں وسبزیوں کی بولی کے عمل کی نگرانی۔

چنیوٹ ۔عملہ مارکیٹ کمیٹی بھی ہمراہ تھا۔

چنیوٹ ۔اسسٹنٹ کمشنر نے سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں وپھلوں کی دستیابی اور تھوک قیمتوں کو چیک کیا۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں