8

ڈہرکی(رپورٹ ملک بشیراحمد)ڈہرکی گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول امیر بخش زبوں حالی کاشکار ٹھکیدار ادھورا کام چھوڑ گیا کلاس روم کے کمروں میں بارش کا پانی ٹپکنے سے چھتیں کمزور بچیاں خوف میں مبتلا والدین پرشان چھتوں پر خالی ٹائل رکھی ہوئی ہے کوئی پلستر وغیرہ نہیں کیا ہوا اگر توجہ نہ دی گئی تو کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے تفصیل کے مطابق ڈہرکی امیربخش محلہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری

ڈہرکی(رپورٹ ملک بشیراحمد)ڈہرکی گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول امیر بخش زبوں حالی کاشکار ٹھکیدار ادھورا کام چھوڑ گیا کلاس روم کے کمروں میں بارش کا پانی ٹپکنے سے چھتیں کمزور بچیاں خوف میں مبتلا والدین پرشان چھتوں پر خالی ٹائل رکھی ہوئی ہے کوئی پلستر وغیرہ نہیں کیا ہوا اگر توجہ نہ دی گئی تو کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے تفصیل کے مطابق ڈہرکی امیربخش محلہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول زبوں حالی کا شکار حالیہ بارشوں سے چھتوں سے ہانی ٹپکتا ہے چھتیں بوسیدہ وکمزور ہوچکی ہیں بارش کا پانی کلاس روم میں بھر جاتا ہے مصعوم طلباو طالبات خوف میں مبتلا ہو جاتی ہے سالوں سے مرمتی کا کام شروع ہوا تھا ٹھکیدار ادھورا کام چھوڑ گیا بچیوں کے والدین نے ڈی سی گھوٹکی عثمان عبداللہ سے مطالبہ کیا امیربخش محلہ کے گرلز اسکول کا مرمتی کام جو ادھورا چھوڑا ہوا ہے مکمل کیا جائے ہمارے مصعوم بچیاں و بچے خوف میں مبتلا ہوجاتے ہے والدین نے کہاکہ بارشوں کا موسم ہے کہیں کو چھت گرنے سے جانی نقصان نہ ہوجاے ڈی سی گھوٹکی عثمان عبداللہ سے ہم۔مطالبہ کرتے اسکول کے رپیرنگ کے کام کو جلد شروع کیا جائے ننے معصوم طلبا وطالبات میں پائی جانے والی بے چینی دور کی جائے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں