10

گھوٹکی(رپورٹ ملک بشیراحمد)گھوٹکی میں چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہدایات پر گھوٹکی ضلعی صدر میر بابر خان لنڈ نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی حاجی دادن خان مہرکی قیادت میں احتجاجی دھرنا جس میں ضلع گھوٹکی سے جیالوں نے شرکت اس موقع پر میربابر خان لنڈ و الحاج دادن خان مہر ودیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اج کا دھرنا وفاق کی جو سندھ کے وسائل پرناجائزیاں ہیں

گھوٹکی(رپورٹ ملک بشیراحمد)گھوٹکی میں چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہدایات پر گھوٹکی ضلعی صدر میر بابر خان لنڈ نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی حاجی دادن خان مہرکی قیادت میں احتجاجی دھرنا جس میں ضلع گھوٹکی سے جیالوں نے شرکت اس موقع پر میربابر خان لنڈ و الحاج دادن خان مہر ودیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اج کا دھرنا وفاق کی جو سندھ کے وسائل پرناجائزیاں ہیں اسے ہم ہرگز قبول نہیں کرتے جس میں سندھ میں پانی کا اہم مسلہ ہے اور گیس ۔ بجلی کے مسائل ہے یہ دھرنا اس لیے کیا جارہا یہاں کی عوام کے حقوق غضب نہ کئے جائے جب تک یہاں مسائل حل نہیں ہوجاتے ہم چین سے نہیں بیھٹے گے اور ان کا کہناتھاکہ نیازی حکومت نے سیاسی انتقام لینے کی خاطر میمبر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے جس کی ہم مزمت کرتے ہے رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں