54

سکھر اب اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے بڑے تیسرے شہر سکھر کے کھیل میدان میں جہاں سےرپورٹ کر رھے ہمارے KNNنیوزٹیوی کے بیورو چیف سید نصیر زیدی بتلایے نصیر زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں ۔ سکھر : ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب 6 دسمبر کی مناسبت سے سے ایک دوستانہ میچ منعقد کروایا گیا جس کے مہمان خاص سماجی رہنما ملک رضوان الحق تھے میچ آرمی ریجمنٹ 73 اور مہران ہاکی کلب کی مابین ہوا

سکھر اب اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے بڑے تیسرے شہر سکھر کے کھیل میدان میں جہاں سےرپورٹ کر رھے ہمارے KNNنیوزٹیوی کے بیورو چیف سید نصیر زیدی
بتلایے نصیر زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں
۔ سکھر : ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب 6 دسمبر کی مناسبت سے سے ایک دوستانہ میچ منعقد کروایا گیا جس کے مہمان خاص سماجی رہنما ملک رضوان الحق تھے میچ آرمی ریجمنٹ 73 اور مہران ہاکی کلب کی مابین ہوا جس میں لیفٹیننٹ ابوبکر، سوبیدار میجر راؤ ذولفقار علی، عمران، روہان انصاری اور دیگر نے حصا لیا 73 ریجمنٹ آرمی اور مہران ہاکی کلب کے درمیان ہونے والا میچ جو کہ مہران ہاکی کلب نے 3 کے مقابلے میں 4 گول کرکے جیت لیا میچ کے فاتح اور رنرز اپ کو مہمان خاص نے ٹرافیز دی اس سے قبل ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر عارف محمود کی جانب سے مہمانان کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحائف پیش کیے گئے اس موقع پر سیکرٹری ریجنل اولمپک ایسوسی ایشن شھید بینظیر آباد محمد ایوب مغل، ایسوسی ایٹ سیکرٹری ہاکی ایسوسی ایشن محمد ارشد آرائیں، امیر بھٹو اور دیگر موجود تھے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں