16

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تحصیل شورکوٹ کے سینئر نائب صدر حسنین شیخ کی مولانا آصف معاویه سیال سے ملاقات

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تحصیل شورکوٹ کے سینئر نائب صدر حسنین شیخ کی مولانا آصف معاویه سیال سے ملاقات
سینئر نائب صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شورکوٹ حسنین شیخ کی رهائشگاه پر ایم-این-اے مولانا آصف معاویه سیال کی ملاقات هوئی گفتگو میں حسنین شیخ نے تفصیلا سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے مقاصد بیان کیے جس پر ن لیگ ٹکٹ هولڈر انشاءالله ایم این اے آصف معاویه سیال نے سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے مقاصد و نظریات کی روشنی میں مکمل تعاون و حمایت کی یقین دهانی کروائی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں