23

لاہور رکن قومی اسمبلی وفاقی پارلیمانی سیکٹری برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی ریسرچ پاکستان صاحبزادہ بیرسٹر پیر محمد امیر سلطان صاحبزادہ پیر محمد محبوب سلطان وفاقی وزیر سرحدی امور وزیر اعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی ،

لاہور
رکن قومی اسمبلی وفاقی پارلیمانی سیکٹری برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی ریسرچ پاکستان
صاحبزادہ بیرسٹر پیر محمد امیر سلطان
صاحبزادہ پیر محمد محبوب سلطان وفاقی وزیر سرحدی امور
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی ،
وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار صاحب ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی
،، اس موقع پہ
محترمہ غلام بی بی بھروانہ ایم این اے این اے 115جھنگ،
رکن پنجاب اسمبلی میاں محمد آصف کاٹھیا
رانا شہباز احمد خاں،
رکن پنجاب اسمبلی مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی موجود تھے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں