16

شورکوٹ (تحصیل رپورٹر )شورکوٹ میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں شورکوٹ میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں گندگی کے ڈھیروں سے اٹھنے والے تعفن نے اہل علاقہ کا جینا محال کر رکھا ہے ہلکی ھلکی ہی بارش کے بعد گلیوں اور بازاروں میں پانی گھڑا ہوجاتا ہے جس سے نمازیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے جانے میں شدید

شورکوٹ (تحصیل رپورٹر )شورکوٹ میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں شورکوٹ میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں گندگی کے ڈھیروں سے اٹھنے والے تعفن نے اہل علاقہ کا جینا محال کر رکھا ہے ہلکی ھلکی ہی بارش کے بعد گلیوں اور بازاروں میں پانی گھڑا ہوجاتا ہے جس سے نمازیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے ساتھ ساتھ سکول میں جانے والے بچوں کو بھی ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے صفائی کے معاملہ میں لا وارثوں کا شہر لگنے لگا اگر کبھی کبھار کوئی خاکروب نالیوں کی صفائی کرنے آہی جائے تو وہ نالیوں کا کچرہ انہی نالیوں کے کناروں پہ چھوڑ کر رفوچکر ہوجاتے ہیں اور بعد میں وہ ہی کچرہ بیماریوں کا سبب بننے کے ساتھ ساتھ دوبارہ نالیوں کو بند کرنے کا بھی سبب بنتا ہے اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے ایسی نااہل انتظامیہ کے خلاف ایکش لیا جائے اور ذمہ دوران کے خیلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ قدیمی شہر شورکوٹ کی خوبصورتی کو بحال رکھا جائے اور اہل علاقہ کو اس گندگی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچایا جا سکے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں