101

*بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرہیز کریں.* “`

🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼

*بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرہیز کریں.* “`

آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دیکر پئیں. اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیا کریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹرپل کرلیں ۔
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
اپنے دُشمن نہ بنیں.
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دو گولیاں پیناڈول لیں تو ایسا بالکل نہ کریں. یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتا ہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوا ہے تو جی بھر کر آرام کریں ۔خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ لیں.
بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں.
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایا کریں ۔سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں. ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں۔ ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں .“`

🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼
*==========================================================*

یہ خبر شیئر کریں
کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں