42

روہڑی شریف ۔ ۔ نماہندہ واجد حسین صدیقی ۔ ۔ دعاآن لاین نیوز ۔ سندھ میں اسکول مزید بند رکھنے کا فیصلہ سندھ میں اسکولز مزید 10 روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ محکمہ تعلیم سندھ بورڈ امتحانات سے متعلق آج فیصلہ کرے گا۔

روہڑی شریف ۔ ۔
نماہندہ واجد حسین صدیقی ۔ ۔
دعاآن لاین نیوز

۔ سندھ میں اسکول مزید بند رکھنے کا فیصلہ
سندھ میں اسکولز مزید 10 روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ محکمہ تعلیم سندھ بورڈ امتحانات سے متعلق آج فیصلہ کرے گا۔
آج کے روز ہونے والے اجلاس کے بعد وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ فیصلے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

وزیرتعلیم سندھ اوروزیریونیورسٹی بورڈ آج چیئرمین بورڈ کے ساتھ اجلاس کریں گے اور آج دوپہر کو بورڈ امتحانات سے متعلق فیصلہ ہوگا.

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں