46

“ایک قوم، ایک نصاب، پنجاب سے آغاز” سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا آج سے پنجاب بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو رہا ہے حکومت پنجاب کے اس اقدام کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی

“ایک قوم، ایک نصاب، پنجاب سے آغاز”
سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

آج سے پنجاب بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو رہا ہے

حکومت پنجاب کے اس اقدام کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس موقع پر ٹویٹ میں خوشی کا اظہار کیا

یاد رہے کہ” سنگل نیشنل کریکولم” پورے پاکستان میں نافذ کیا جائے گا جس سے تعلیمی شعبے میں طبقاتی تقسیم کا خاتمہ ہو گا

صوبہ پنجاب SNC پر عملدرآمد کروانے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں