46

سائنس اور انسانیت: دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 4 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بیگ میں موجود مصنوعی دل سے بدل دیا گیا، جسے یہ اب اس 6.7 کلو وزنی بیگ میں ہر جگہ لئے پھرتی ہے.

سائنس اور انسانیت:
دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 4 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بیگ میں موجود مصنوعی دل سے بدل دیا گیا، جسے یہ اب اس 6.7 کلو وزنی بیگ میں ہر جگہ لئے پھرتی ہے.
سلواحسین کے اس بیگ میں دو بیٹریاں ہیں جو اسکے جسم کو خون پمپ کرنیوالی موٹر کو پاور مہیا کرتی ہیں، بیگ سے نکلنے والی پلاسٹک کی دو بڑی ٹیوبیں اسکی ناف کے اندر سے ہوتی اسکی چھاتی تک پہنچتی ہیں،
سیلوا کے پاس دوسرے بیگ میں ایک ایسا standby یونٹ اور بھی ہے کہ پہلے والا اگر اچانک کسی خرابی کیوجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تو فورا دوسرے یونٹ سے اسے بدلا جاسکے… یہ اپنی نوعیت کی برطانیہ میں واحد مریض ہے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں