57

ڈیرہ غازیخان۔ ۔24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور لادی گینگ کےدرمیان دوسرا مقابلہ۔۔۔ *مقامی پولیس کوٹ مبارک لادی ڈکیتوں کی موجودگی کی اطلاع پر تھلانگ کے پہاڑوں میں جا پہنچی* ۔۔

ڈیرہ غازیخان۔

۔24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور لادی گینگ کےدرمیان دوسرا مقابلہ۔۔۔

*مقامی پولیس کوٹ مبارک لادی ڈکیتوں کی موجودگی کی اطلاع پر تھلانگ کے پہاڑوں میں جا پہنچی* ۔۔

وہاں پہلے سے موجود مورچہ زن لادیوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔۔۔

ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیس کی گاڑی کا نقصان۔ گاڑی کے شیشے اور باڈی میں فائر لگے ۔۔۔

*مقامی پولیس کی اوپر پہاڑی کی چوٹیوں کی طرف پیش قدمی پر لادی گینگ کے ارکان پہاڑی راستوں سے اندر پہاڑ فرار ہونے پر مجبور*

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے پولیس ٹرایبل ایریا میں بھی ان کا پیچھا کرے گی۔۔۔

پولیس کے جوانوں کے حوصلے بلند ہیں مجرمان کی بیخ کنی کر کے ان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاے گا۔۔۔

ترجمان پولیس ۔۔۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں