84

*صفر خشک بیورو چیف دعاآن لائن جامشورو* *اہم خبر۔* *سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی)*

*صفر خشک بیورو چیف دعاآن لائن جامشورو*

*اہم خبر۔*
*سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی)*

*ایس او پیز کے تحت صرف 50 فیصد ہی بچوں کو بلایا جاسکے گا۔ سعید غنی*

*تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔ سعید غنی*

*اگر کسی بھی تعلیمی ادارے میں خدانخواستہ کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے آتا ہے تو اس اسکول یا کالج کو بند کیا جائے گا۔ سعید غنی*

*اگر کوئی تعلیمی ادارہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا تو نہ صرف اس کو بند کیا جائے گا بلکہ اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ سعید غنی*

*سندھ میں محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے اور شیڈول کے مطابق تمام امتحانات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ سعید غنی*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں