93

رپوٹ وجےکمارواسوانی دعا أن لاین نیوز شہدادپور صالح پٹ میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ہیر ڈریسر کی دوکان میں بیٹھے مقامی صحافی اجے کمارللوانی پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب صالح پٹ میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے خلاف ہندو پنچائیت اور شہری اتحاد کی جانب سے شٹر بند ہڑتال تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صالح پٹ شہر

رپوٹ وجےکمارواسوانی
دعا أن لاین نیوز شہدادپور صالح پٹ میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ہیر ڈریسر کی دوکان میں بیٹھے مقامی صحافی اجے کمارللوانی پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب صالح پٹ میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے خلاف ہندو پنچائیت اور شہری اتحاد کی جانب سے شٹر بند ہڑتال تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صالح پٹ شہر میں ہیر ڈریسر کی دوکان میں بیٹھے مقامی صحافی اجے کمار للوانی پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے زخمی صحافی کو سکھر کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا واقعہ کے خلاف ہندو پنچائیت صالح پٹ،شہری اتحاد کی جانب سے شٹر بند ہڑتال کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں شامل پردیپ کمار،برج لعل،امیت کمار نے بتایا کہ صالح پٹ میں بدامنی عروج پر ہے لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہر میں صحافی پر قاتلانہ حملہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے رہنماوں نے ایڈیشنل آئی جی ڈی آئی جی ایس ایس پی سکھر سے نوٹس لیکر علا قے میں امن امان قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں