سینیٹر فوزیہ ارشد کا آج پارلیمنٹ میں خواجہ آصف کی پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور نازیبا الفاظ پر ردعمل . خواجہ آصف نے آج پارلیمنٹ میں ہمارے اوپر ہاتھ اٹھا اٹھا کر نازیبا الفاظ استعمال کئے ، ہمیں کوڑا کرکٹ سے تشبیه دی ، خواجہ آصف کو اپنی عمر کا بھی لحاظ نہیں ، ان کو خواتین کا کوئی احترام نہیں جس شخص کا اپنے غصّے پر قابو نہیں ھوتا وہ کم تر اور کمزور انسان ھوتا ھے ، نبی کریم

حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی پہلی شادی اپنی چچازاد، حضرت سارہؑ سے ہوئی، لیکن وہ ایک عرصے تک اولاد کی نعمت سے محروم رہے۔ ایک دن حضرت سارہؑ نے اُن سے فرمایا’’ آپؑ، ہاجرہؑ سے نکاح کر لیں، شاید اللہ تعالیٰ اُن کے بطن سے اولاد عطا فرما دے۔‘‘ دراصل، یہ سب کچھ مِن جانب اللہ ہی تھا۔ چناں چہ، آپؑ نے حضرت ہاجرہؑ کو اپنی زوجیت میں لے لیا اور پھر شادی کے ایک

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس ممبر نیشنل اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ طلباء میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ سے ان کی مخفی صلاحیتوں کو جلا ملتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن خوشاب کے زیراہتمام