ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ”* (مراسله : محمدامتیازاحمدپورشرقیه) ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﭽﮧ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ مثلاً ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎ *ﺑﭽﮧ* ﺍﻟﻮ ﮐﺎ *ﺑﭽﮧ* ﺑﻠﯽ ﮐﺎ *ﺑﭽﮧ* *حالانکہ ﺍﺭﺩﻭ میں ﺍﻥ ﮐﮯ لئے ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ۔* ﻣﺜﻼً:

کامیاب زندگی کے گیارہ فارمولے ایک۔ تنخوہ مت لیں‘ تنخواہ آپ کو کبھی دولت مند نہیں بنائے گی۔ دو۔ آپ اپنی رقم سے کبھی سرمایہ کاری نہ کریں‘ سرمایہ کاری صرف دولت کی حفاظت کرتی ہے‘ یہ آپ کو دولت مند نہیں بناتی‘ آپ کو ہمیشہ سرمایہ کاری سے پہلے سرمایہ پیدا کرنا چاہیے۔۔ اسکے

سوال::* *حلال جانور کے کپورے کھانا کیسا ؟؟* *الجواب::* حلال جانور کے کپورے کھانا مکروہِ تحریمی (قریبِ حرام) اور گناہ ہے- *کپورے کھانے کی ممانعت* کپورے کھانے کی ممانعت بھی حدیثِ پاک میں وارد ہوئی ہے- حضرت عبداللہ ابنِ عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے فرماتے ہیں: ”کان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالی علیہ وآلہ وسلم یکرہ من الشاۃ سبعا المرارۃ والمثانة والحیاء والذکر *والانثیین* والغدۃ والدم وکان احب