24مارچ 2020ئ جھنگ ( ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 14 روز کے لئے جزوی لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے۔ اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کورونا وائرس کے حوالے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کے لئے ہمہ وقت متحرک ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد طاہروٹو نے کہا کہ 24 مارچ سے 6 اپریل تک